Author: Syed Qudrat Naqvi
Pages: 292
Year Of Publication: 2002
500 ₨ Original price was: 500 ₨.250 ₨Current price is: 250 ₨.
In Stock
سید قدرت نقوی کے موضوعات ِ تحقیق کا دائر ہ بے حد وسیع تھا۔ ایک طرف وہ قدیم دکنی ادب سے دل چسپی رکھتے تھے اور دوسری طرف شمالی ہند کے ادب پر بھی بڑی گہری نظر تھی۔ لغت، قواعد اور لسانیات پر انھوں نے متعدد عالمانہ مضامین لکھے اور بعض کتابیں بھی مرتب کیں، لیکن ان کی تحقیقی دلچسپیوں کا مرکز غالب تھا۔ غالب کی زندگی اورفنی کمالات پر انھوں نے اتنا کچھ لکھا ہے اور ایسے اعلیٰ معیار کا لکھا ہے کہ ان کا نام بلا تکلف مولانا امتیاز علی عرشی، مالک رام اورمولانا غلام رسول مہر جیسے غالب شناسوں کے ساتھ لیا جاسکتا ہے۔
غالب پر نقوی صاحب کی کئی کتابیں شائع ہوچکی ہیں لیکن غالبیات پر ان کے کلام کا بڑا حصہ مضامین کی صورت میں ہے جو مختلف علمی وجرائد میں شائع ہوچکے ہیں مگر ابھی تک کتابی صورت میں مرتب نہیں ہوئے۔زیر نظر مجموعے میں غیر مدون مضامین کا ایک حصہ شامل ہے۔ یہ مضامین غالب کی زندگی،شاعری اور تصنیف سے متعلق ہیں۔ان موضوعات پر اب تک جو کام ہوا ہے اس پر یہ مضامین اضافے کا درجہ رکھتے ہیں۔
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.