جدید فلسفیانہ افکار

Author: Qazi Qaisar Ul Islam
Compiler: Mah Jabeen Qaisar

Pages: 224
Year Of Publication: 2014

Original price was: 500 ₨.Current price is: 250 ₨.

In Stock

کتاب خریدنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

(021) 33517270

Category:
کتاب کی تفصیل

قاضی قیصر الاسلام نے فلسفے پر جو کام کیا وہ ان کی پہچان بن گیا۔ فلسفے پر اپنی معروف کتابوں کی اشاعت کے بعد بھی وہ فلسفے پر کام کرتے رہے۔مختلف رسائل و جرائد میں ان کے مضامین  شائع ہوئے۔

          زیر ِ نظر  کتاب میں قاضی قیصر الاسلام کے بعض ایسے مضامین شامل ہیں جو نہایت اہم فلسفیانہ موضوعات پر ہیں ا ورعام طور پر ان موضوعات پر بہت کم لکھا جاتاہے۔ قاضی صاحب اپنے موضوع پر مکمل عبور رکھتے ہیں۔قدیم و جدید فلسفے کا جیسا شعور ان کے ہاں پایا جاتا ہے،اس کی مثال کم ہی ملے گی۔ان  کااسلوب سلیس اور رواں ہے۔انھوں نے فلسفے کے  نسبتاً خشک مباحث  کو بڑی   سلاست   اور روانی سے بیان کیا ہے۔ان کی تحریر میں الجھاؤ نہیں،منطقی استدلا ل ملتا ہے۔یہ کتاب فلسفے سے شغف رکھنے والوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جدید فلسفیانہ افکار”

Your email address will not be published. Required fields are marked *