غالب کی اردو نثر اور دوسرے مضامین

Author: Moulana Hamid Hasan Qadri

Pages: 200
Year Of Publication: 2001

Original price was: 300 ₨.Current price is: 150 ₨.

In Stock

کتاب خریدنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

(021) 33517270

Category:
کتاب کی تفصیل

مولانا حامد حسن قادری ہمارے ادب کا ایک بہت بڑا نام ہے۔ انھوں نے نصف صدی سے زیادہ عرصے تک اردو زبان کی جو خدمت کی ہے، وہ ہماری ادبی تاریخ کاایک روشن باب ہے۔ وہ بیک وقت بلند پایہ  محقق ،نقاد،ادبی مورخ ،شاعر ،تاریخ گو،مترجم اور مکتوب نگار تھے۔ اُن  کی ادبی یادگاروں میں ”داستان ِتاریخ اردو“ اپنی نوعیت کی بے مثال کتاب ہے۔

غالب بھی مولانا کی دل چسپی کا ایک خاص موضوع ہے۔ لیکن اس موضوع سے متعلق اُن کی تحریریں مختلف کتابوں اور رسالوں میں بکھری ہوئی ہیں اور کبھی کتابی صورت میں یک جا نہیں کی گئیں۔ ادارۂ یادگارغالب کی درخواست  پر مولانا کے فرزند ڈاکٹر خالد حسن قادری نے ان تحریروں کو مرتب فرما دیا ہے اور یہ پہلی بار کتابی صورت میں شائع ہورہی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “غالب کی اردو نثر اور دوسرے مضامین”

Your email address will not be published. Required fields are marked *