Author: Hasrat Mohani
Compiler: Shafqat Rizwi
Pages: 688
Year Of Publication: 1999
600 ₨ Original price was: 600 ₨.300 ₨Current price is: 300 ₨.
In Stock
سید فضل الحسن حسرت کی سیاسی، صحافتی اور ابی خدمات بے مثال ہیں۔ وہ پہلے سیاست دان تھے جنھوں نے کامل آزادی کا نعرہ بلند کیا۔ کانگریس اور پھر مسلم لیگ کے ذریعے تحریک آزادی کی رہنمائی کی۔ وہ پہلے مسلمان رہنما تھے جنھوں نے سیاسی، صحافتی وجوہ کی بنا پر قید بامشقت کی صعوبتیں برداشت کیں۔ اردو غزل کی حیثیت سے وہ بیسویں صدی کے ہمارے بڑے شاعروں میں سے ہیں۔ وہ صرف شاعر ہی نہیں اعلیٰ درجے کے نقاد اور محقق بھی تھے۔ انھوں نے بے شمار ادبی موضوعات پر خصوصاً کلاسیکی شاعروں پر مضامین لکھے ۔لیکن یہ سب منتشر ہیں اور کبھی کتابی صورت میں شائع نہیں ہوئے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ”اردو ےمعلیٰ “کا مکمل فائل برصغیر میں کسی ایک جگہ موجود نہیں۔ شفقت رضوی نے ان مضامین کو کئی برسوں کی تگ ودو سے ریزہ ریزہ چنا اوران کامجموعہ زیر نظر کتاب کی صورت میں مرتب کیا۔
شفقت رضوی کی مختلف علمی وادبی موضوعات پر اٹھارہ کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ان میں سے سات حسرت موہانی پر ہیں۔ اور اس پر وہ درجہ استناد رکھتے ہیں۔
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.