Author: Dr. Sohail Bukhari
Pages: 120
Year Of Publication: 2002
200 ₨ Original price was: 200 ₨.100 ₨Current price is: 100 ₨.
In Stock
ڈاکٹر سہیل بخاری بنیادی طورپر لسانیات کے آدمی تھے مگر انھوں نے تحقیق اور تنقید کے سلسلے میں بھی بڑا وقیع کام کیا ہے۔ان کی
کتاب”غالب کے سات رنگ“ غالب سے متعلق سات مضامین کا مجموعہ ہے جس میں قوس ِقزح کے سات رنگوں کی مناسبت سے غالب کو سات مختلف زاویوں سے پرکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان مضامین کی زبان اور اس میں استعمال کیے گئے ہندی کے الفاظ تنقید کی روایتی زبان سے کس قدر مختلف ہیں۔غالب کے بارے میں وہ اپنی رائے کو مکمل آزادی اور یقین سے پیش کرتے ہیں اوراپنے ہم عصروں کے خیالات سے کیے جانے والے اختلاف کا بے جھجک اظہار کرتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے اس کتاب میں غالب سے متعلق چند مخفی گوشوں کواُجاگر کرنے کی سعی کی ہے، جن کی طرف عموماً ناقدین نے کم توجہ دی ہے ۔غالب شناسی کے سلسلے میں یہ کتاب قاری کی رہنمائی کا حق ادا کرتی ہے۔
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.