Author: Dr. Akbar Haidry
Pages: 264
Year Of Publication: 2002
400 ₨ Original price was: 400 ₨.200 ₨Current price is: 200 ₨.
In Stock
اردو کے اہل تحقیق میں ڈاکٹر اکبر حیدری کا کام معیار اور مقدار دونوں کے اعتبار سے مثالی حیثیت رکھتا ہے۔ وہ گزشتہ چار دہائیوں سے جس طرح اردو زبان و ادب کے مختلف گوشوں پر دادِ تحقیق دے رہے ہیں، اس کی مثالیں کم کم ملتی ہیں۔
غالب کے حوالے سے ڈاکٹر حیدری نے درجنوں مقالات لکھے ہیں جو مختلف علمی جریدوں میں بکھرے ہوئے ہیں یا تاحال غیر مطبوعہ ہیں۔ان کی افادیت کے پیش نظر ادارہ یادگار غالب کی طرف سے اُن سے درخواست کی گئی کہ وہ ان مقالات کو کتابی صورت میں یکجا کردیں توان سے استفادے کا دائرہ وسیع ہوگا۔ اس گزارش کے جواب میں انھوں نے جو مضامین ارسال فرمائے،انھیں مندرجہ ذیل دو مجموعوں کی صورت میں شائع کیا جارہا ہے:
نوادر غالبیات
غالبیات کے چند فراموش گوشے
ان دونوں مجموعوں میں حیات وآثار غالب اور معاصرین ومتعلقین غالب کے بارے میں جو معلومات ملتی ہیں، وہ شاید ہی کسی دوسری جگہ دستیاب ہوں۔ امید ہے ان دونوں کتابوں کی اشاعت سے غالب پر مزید کام کرنے کی راہ ہموار ہوگی۔
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.