Author: Dr. Hanif Fauq
Pages: 176
Year Of Publication: 2003
300 ₨ Original price was: 300 ₨.150 ₨Current price is: 150 ₨.
In Stock
غالب شناسی کے حوالے سے ڈاکٹر حنیف فوق کی پیش نظر کتاب”غالب نظر اور نظارہ“مطالعۂ غالب میں یقیناً ایک خوشگوار اضافہ ہے۔غالب اپنی متضاد شخصیت اور فکری میلان کے لحاظ سے منفرد انسان تھے۔ غالباً یہی وجہ ہے کہ اُن کی شاعری کا بنیادی موضوع بھی انسان ہے۔انھوں نے انسان کے ظاہر وباطن اور داخلی وخارجی فکر واحساس کی لاتعداد جہتوں کو جس طرح لفظوں میں ڈھال کر شعری پیکر تراشی کی ہے، وہ انھیں کا کمال اور جمال ہے۔ ڈاکٹر حنیف فوق نے اپنے وسیع تر مطالعے اور عالمی ادب کے پس منظر میں مطالعہ ٔغالب میں جس وسعت نظر کو ملحوظ رکھا ہے وہ ادبی فکر کو نئی سمت عطا کرتی ہے۔انھوں نے جدید دور کے تقاضوں اور نئے جغرافیائی ومعاشرتی حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے غالب کی تفہیم کی ایک جداگانہ کوشش کی ہے۔
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.