Author: Moulvi Muhammad Jafar Thaneesri
Compiler: Dr. Muhammad Ayoub Qadri
Pages: 208
500 ₨ Original price was: 500 ₨.250 ₨Current price is: 250 ₨.
In Stock
کالا پانی کا شمار اردو کی سدا بہار کتابوں میں ہوتا ہے۔برعظیم پاک و ہند کی تاریخ کا چلتا پھرتا انسائیکلو پیڈیا تھے ۔انھوں نے اس کتاب پر بڑی محنت کی اور اس کے حواشی اور تعلقات لکھنے میں بڑی تحقیق و کاوش سے کام لیا۔ لیکن افسوس کہ 1962ء میں اس ایڈیشن کی اشاعت کے بعد کسی نے پھر اس پر توجہ دی اور ناشرین عام چھاپتے رہے۔ یہ کتاب ہماری آزادی کی تاریخ کا ایک اہم باب ہے اور آزادی کے مجاہدوں کی داستان بھی۔ یہ جعفر تھانیسری کی خودنوشت تو ہے ہی، خودنوشتوں میں جو دل چسپی ہوتی ہے وہ بھی اس میں موجود ہے اور ”اردو نثر کے ارتقاء میں علماء کے موضوع پر تحقیق کرکے پی۔ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔ ان کی تصانیف کی کثیر تعداد ہے۔افسوس کہ 25/نومبر 1983ء کو آپ دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے۔ ان کی اعلیٰ علمی خدمات انھیں ہمیشہ زندہ رکھیں گی۔امید ہے کہ اس مفید کام کی ادارۂ یادگارغالب سے اشاعت نوپراہل علم ضرور مسرور ہوں گے۔
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.