انجمن ترقی اردو، پاکستان کے صدر جناب واجد جواد اور جناب عابد رضوی نے ادارہٴ یادگار غالب کے صدر اور مجلس عاملہ کے اراکین کو سہ پہر کی چائے پر مدعو کیا۔
مورخہ: ۲۹ جنوری ۲۰۲۲ء

Pictures
تصاویر

Report
رپورٹ

آج ہفتہ ٢٩ جنوری ٢٠٢٢ء کو انجمن ترقی اردو، پاکستان کے صدر جناب واجد جواد اور جناب عابد رضوی نے ادارہٴ یادگار غالب کے صدر اور مجلس عاملہ کے اراکین کو سہ پہر کی چائے پر مدعو کیا۔

اس ملاقات میں دونوں علمی اداروں کے درمیان تعاون کی مختلف صورتوں کے بارے میں تبادلہٴ خیال ہوا ۔

اس موقع پر کھینچی گئی تصاویر ۔ اس موقع پر جناب واجد جواد۔ جناب صبیح رحمانی۔ جناب فہیم انصاری۔ جناب عابد رضوی۔ جناب سلمان صدیقی۔ جناب معراج جامی۔ڈاکٹر تنظیم الفردوس ۔ جناب طارق نثار۔ ڈاکٹر داوٴد عثمانی ۔ ڈاکٹر نزہت انیس ۔ ڈاکٹر یاسمین سلطانہ فاروقی۔ ڈاکٹر عنبر فاطمہ عابدی اور جناب اعجاز خان صاحب موجود تھے