شاہ عبدالقادر کے اردو ترجمہ ٔ قرآن کا تحقیقی و لسانی مطالعہ

Author: Dr. Muhammad Saleem Khalid

Pages: 264
Year of Publication: 2016

Original price was: 400 ₨.Current price is: 200 ₨.

In Stock

کتاب خریدنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

(021) 33517270

Category:
کتاب کی تفصیل

قراان کریم کا ترجمہ بہت نازک اور حساس کام ہے۔اسی طرح ان تراجم کا علمی جائزہ بھی حد درجہ احتیاط اور چند خاص علوم پر گہری نظر کا متقاضی ہے۔پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم خالد صاحب نہ صرف متعلقہ علوم و مآخذات پر نظر رکھتے ہیں بلکہ انھوں نے  اس مقالے کی تیاری میں احتیاط اور ادب کو ملحوظ رکھا ہے۔یہاں یہ وضاحت ضروری معلوم ہوتی ہے کہ اس کتاب میں کسی طرح کی مذہبی یا فرقہ وارانہ بحث نہیں ہے اور اس کے مندرجات صرف علمی،تحقیقی اور لسانی و لغوی مباحث تک محدود ہیں۔

شاہ عبدالقادر کے قرآن کریم کے ترجمے پر اس اہم علمی کام کی اشاعت ادارے کے لیے سعادت ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “شاہ عبدالقادر کے اردو ترجمہ ٔ قرآن کا تحقیقی و لسانی مطالعہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *