Author: Partu Rohila
Pages: 688
Year Of Publication: 2004
500 ₨ Original price was: 500 ₨.250 ₨Current price is: 250 ₨.
In Stock
پرتورہلیہ نے غالب شناسی کے لیے جو مشکل اور دشوار گزار راستہ اختیار کیا ہے اوراُس میں وہ جس سلامت روی سے گامزن ہیں،اُس کی کوئی دوسری مثال موجود نہیں ہے۔ ایک ایسے دور میں جب ہماری علمی، ادبی اور مجلسی زندگی سے فارسی کا برائے نام تعلق بھی باقی نہیں رہا، غالب کے فارسی خطوں سے استفادہ کرنا تو کیا، ان خطوں کو جزوی طور پر سمجھنا بھی کارمحال ہے،پرتوروہیلہ نے فارسی خطوط غالب کے کئی مجموعوں(نامہ ہائے فارسی،مآثر غالب، باغِ درود) کو پے درپے اردو میں منتقل کرکے غالب اور پرستار غالب کے درمیان اجنبیت کی فضا کم کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ اس سلسلے کی تازہ ترین کڑی”پنج آہنگ“میں شامل خطوط کا زیر نظر ترجمہ ہے۔ اس ترجمے کے ذریعے اردو والوں کو پہلی مرتبہ اُس فضا میں سانس لینے کا موقع ملے گا جوغالب نے ان خطوں کوفارسی میں لکھتے ہوئے تخلیق کی تھی۔ پرتوروہیلہ فارسی زبان پر ماہرانہ دسترس رکھنے کے ساتھ ساتھ غالب کے مزاج دان بھی ہیں،اسی لیے انھوں نے انشائے غالب کو منشائے غالب کے مطابق اس طرح اردو میں منتقل کیا ہے کہ ترجمے پر تخلیق کا گماں ہوتاہے۔
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.