ابوالفضل صدیقی اور اردو کا افسانوی ادب

Author: Dr. Uzma Naveed

Pages: 492
Year Of Publication: 2014

Original price was: 700 ₨.Current price is: 350 ₨.

In Stock

کتاب خریدنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

(021) 33517270

Category:
کتاب کی تفصیل

ابوالفضل صدیقی ایک نمایاں فکشن نگار تھے،جنھوں نے کئی ناول اور درجنوں افسانے لکھے ۔اس موضوع کا انتخاب کرکےعظمی نوید نے ایک مشکل کام کا بیڑااٹھایا تھا۔لیکن اس سے ان کی تحقیقی صلاحیتوں اور تنقیدی جوہر کو سامنے آنے کا موقع ملا۔مجموعی طور پر انھوں نے مواد کی تلاش میں کوئی دقیقہ فرواگزشت نہیں کیا اور حاصل کردہ مواد کوایک تحقیقی مقالے کی صورت میں پیش کردیاہے۔وہ بہت صاف ستھری زبان لکھتی ہیں اور ان کا اسلوب واضح اور غیر مبہم ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ابوالفضل صدیقی اور اردو کا افسانوی ادب”

Your email address will not be published. Required fields are marked *