Pages: 208
800 ₨ Original price was: 800 ₨.400 ₨Current price is: 400 ₨.
In Stock
ء1968 میں اپنے قیام سے لے کر آج تک ادارۂ یادگار غالب نے اشاعتی سرگرمیوں کوجاری رکھا ہے۔ اس ادارے کے قیام اور اس کے زیر اہتمام چلنے والی غالب لائبریری نے شہر کراچی کی تہذیبی وثقافتی زندگی کوبالیدگی اور شعور فراہم کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
ادارے کی اشاعتی سرگرمیوں کے سلسلے میں اس کے ادبی مجلے”غالب“ نے بھی علمی وادبی دنیا میں بہت پذیرائی حاصل کی۔ اس میں اہم علمی اور تحقیقی موضوعات پر خاصے کے مضامین و مقالات شائع ہوچکے ہیں۔ ان مقالات میں کافی تعداد میں غالب، اس کے فن اور شخصیت پر بھی علمی وتحقیقی مقالات شامل ہیں۔
انھی مقالات میں سے منتخب مضامین منتخب مضامین پر مشتمل کتاب ”احوال غالب“پیش کی جارہی ہے۔قند مکرر کے طورپر یہ مقالات دیکھے اُن کے معیار کا اندازہ مصنفین کے ناموں سے لگائیے۔جن میں ڈاکٹر آفتاب احمد خان، ڈاکٹر نثار احمد فاروقی، ڈاکٹر گیان چند ،سید قدرت نقوی، ڈاکٹر حنیف نقوی، شان الحق حقی، ڈاکٹر مختار الدین احمد وغیرہ شامل ہیں۔
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.