اردو شاعری کی چند کلاسیکی اصناف

Author: Tanzeem ul Firdous

Pages: 158
Year Of Publication: 2013

Original price was: 300 ₨.Current price is: 150 ₨.

In Stock

کتاب خریدنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

(021) 33517270

Category:
کتاب کی تفصیل

یہ امر نہایت خوش آئند ہے کہ خواتین نے جہاں دیگر شعبہ ہائے زندگی میں قدم بڑھائے ہیں وہاں تحقیق وتنقید کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا اعتراف کرارہی ہیں۔ خواتین کے بارے میں ایک غلط تاثر یہ رہا ہے کہ یہ تحقیق وتنقید سے ذرا دامن بچا کر ہی چلتی ہیں لیکن اب یہ تاثر زائل ہورہا ہے۔ جن اہل قلم خواتین نے اپنے علمی کاموں کے ذریعے اس تاثر کو زائل کرنے میں مدد دی ہے ان میں سے ایک پروفیسر ڈاکٹر تنظیم الفردوس بھی ہیں۔

     ڈاکٹر صاحبہ کراچی یونی ورسٹی کے شعبہ اردو میں خاصے طویل عرصے سے تدریس و تحقیق میں مصروف ہیں۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر صاحبہ کی تحقیقی وتنقیدی نوعیت کی کتابیں بھی شائع ہوچکی ہیں۔ تحقیقی جرائد میں ان کے مقالے بھی نظر سے گزرتے رہتے ہیں۔

     زیر نظر  کتاب ڈاکٹر صاحبہ کی تنقیدی وتحقیقی بصیرت کے علاوہ مآخذات پر ان کی نظر او روسعت مطالعہ بھی ظاہر ہے۔ امید ہے کہ  یہ مقالات اہل علم سے داد وصول کرنے کے ساتھ تحقیق کے طلبہ وطالبات کے لیے بھی مفید ثابت ہوں گے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اردو شاعری کی چند کلاسیکی اصناف”

Your email address will not be published. Required fields are marked *