انتخاب ِکلام امیرمینائی(عشقیہ)

Compiler: Khalid Meenayi

Pages: 40

Original price was: 60 ₨.Current price is: 30 ₨.

کتاب خریدنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

(021) 33517270

Category:
[dynamic_product_heading]

امیر مینائی جیسے بڑے آدمی کے بارے میں کیا کہا جائے ؟ جس کی تعریف مرزا سد اللہ خاں غالب،سرسید احمد خاں، اکبر الہ آبادی اور علامہ اقبال جیسے اکابر نے کی ہو، اسے تعریف یا تعارف کی کیا ضرورت ہے۔ بس مختصراً یہ کہ امیر مینائی ایک بہت بڑے شاعر اور نثر نگار ہی نہ تھے ان کے کمالات کئی طرح کے ہیں۔ان کی عشقیہ شاعری کا یہ مختصر سا انتخاب لاجواب ہے اوران ابتدائی کتابوں میں شامل ہے جو ہمارے ادارے کے نئے سلسلے ”خزینہ“ میں شامل ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “انتخاب ِکلام امیرمینائی(عشقیہ)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *