انتخاب کلام امیر مینائی(نعتیہ)

Compiler: Tanzeem Ul Fidous

Pages: 80

Original price was: 100 ₨.Current price is: 50 ₨.

In Stock

کتاب خریدنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

(021) 33517270

Category:
کتاب کی تفصیل

ڈاکٹر تنظیم الفردوس پروفیسر ہیں، شاعرہ ہیں، یونی ورسٹی میں پڑھاتی ہیں،محقق ہیں،نقاد ہیں۔ غالب لائبریری کے انتظامی اورادبی کاموں میں کئی عشروں سے مصروف کار ہیں۔ انھوں نے امیر مینائی کی نعتیہ شاعری کا انتخاب کیا ہے تو سرور دو عالم ﷺ کی خدمتِ اقدس میں ہمارے ادارے اوراس کے تمام عہدے داران اور عملے کی جانب سے ایک ہدیہ ہے۔ یہ انتخاب ہمارے ادارے سے شائع ہونے والے نئے سلسلے”خزینہ“ کی ایک کڑی ہے ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “انتخاب کلام امیر مینائی(نعتیہ)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *