تحقیق فکری و فنی مباحث،مسائل وامکانات

Compiler: Dr. Syed Muhammad Javed Iqbal

Pages: 424
Year Of Publication: 2017

Original price was: 800 ₨.Current price is: 400 ₨.

In Stock

کتاب خریدنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

(021) 33517270

Category:
کتاب کی تفصیل

ڈاکٹرسید جاوید اقبال صاحب طویل عرصے تک جامعہ سندھ کے شعبہ اردو سے وابستہ رہے۔ درس وتدریس کے علاوہ شعبے کے صدر اور رئیس کلیہ فنون بھی رہے۔ شعبے کا تحقیقی مجلہ”تحقیق“اپنی ایک خاص پہچان رکھتا ہے اور اس کے مدیر کی حیثیت سے ڈاکٹر سید جاوید اقبال کی خدمات یقینا ً یاد رکھی جائیں گی کیونکہ ڈاکٹر نجم الاسلام کے بعد انھوں نے ہی اسے سنبھالا اور اس کے معیار کو برقرار رکھا۔ ڈاکٹر صاحب خو دبھی کئی تحقیقی مقالوں کے مصنف ہیں۔غرض کہ ڈاکٹر صاحب کا تحقیق اوراس کے مسائل سے واسطہ پڑتا رہا ہے اور ان مسائل پر ان کی بہت گہری نظر ہے۔

          ادارہ ڈاکٹر صاحب کا شکرگزار ہے کہ ہماری درخواست پر انھوں نے تحقیق کے موضوع پر لکھے گئے مختلف محققین اور عالموں کے مقالہ جات کوکتابی صور ت میں مرتب کردیا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تحقیق فکری و فنی مباحث،مسائل وامکانات”

Your email address will not be published. Required fields are marked *