تواریخ عجیب المعروف بہ کالا پانی

Author: Moulvi Muhammad Jafar Thaneesri
Compiler: Dr. Muhammad Ayoub Qadri

Pages: 208

Original price was: 500 ₨.Current price is: 250 ₨.

In Stock

کتاب خریدنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

(021) 33517270

Category:
کتاب کی تفصیل

کالا پانی کا شمار اردو کی سدا بہار کتابوں میں  ہوتا ہے۔برعظیم پاک و ہند کی تاریخ کا چلتا پھرتا انسائیکلو پیڈیا تھے ۔انھوں نے اس کتاب پر بڑی محنت کی اور اس کے حواشی اور تعلقات لکھنے میں بڑی تحقیق و کاوش سے کام لیا۔ لیکن افسوس کہ 1962ء میں اس ایڈیشن کی اشاعت کے بعد کسی نے پھر اس پر توجہ دی اور ناشرین عام چھاپتے رہے۔ یہ کتاب ہماری آزادی کی تاریخ کا ایک اہم باب ہے اور آزادی کے مجاہدوں کی داستان بھی۔ یہ جعفر تھانیسری کی خودنوشت تو ہے ہی، خودنوشتوں میں جو دل چسپی ہوتی ہے وہ بھی اس میں موجود ہے اور ”اردو نثر کے ارتقاء میں علماء کے موضوع پر تحقیق کرکے پی۔ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔ ان کی تصانیف کی کثیر تعداد ہے۔افسوس کہ 25/نومبر 1983ء کو آپ دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے۔ ان کی اعلیٰ علمی خدمات انھیں ہمیشہ زندہ رکھیں گی۔امید ہے کہ اس مفید کام کی ادارۂ یادگارغالب سے اشاعت نوپراہل علم ضرور مسرور ہوں گے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تواریخ عجیب المعروف بہ کالا پانی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *