Compiler: Mumtaz Hasan
Translator: Shah Muhi Ul Haq Farooqi
Pages: 105
Year Of Publication: 2003
200 ₨ Original price was: 200 ₨.100 ₨Current price is: 100 ₨.
ء1969 میں غالب صدی کے موقع پر کراچی میں پاکستان امریکن کلچرل سنٹر کی طرف سے غالب سے متعلق خطبات کا ایک پروگرام مرتب کیا گیا تھا جس میں ممتاز اہل علم نے حصہ لیا۔ اس پروگرام کی تجویز ڈاکٹر ممتاز حسن کی تھی اور اسے عملی جامہ بھی انھوں نے پہنایا۔ انھوں نے نہ صرف مقالہ نگاروں کا انتخاب کیا بلکہ طویل ترین مقالہ بھی خود ہی لکھا۔ مقالات پانچ مختلف نشستوں میں پڑھے گئے۔ ہر نشست کے آغاز میں جناب ممتاز حسن نے مقالہ نگاروں کا تعارف کرایا۔ بعد ازاں موصوف نے ان مقالات کو کتابی صورت میں مرتب کیا جو Aspects of Ghalibکے نام سے 1970ء میں پاکستان امریکن کلچرل سنٹر کی طرف سے شائع ہوئے۔چونکہ کتاب کی اشاعت کے وقت جناب ممتاز حسن سرکاری ملازم تھے،اس لیے ایک غیر ملکی سفارت خانے کے تحت قائم ادارے کی طرف سے شائع کی جانے کتاب پرا نھوں نے بطور مرتب اپنا دینا مناسب نہ سمجھا۔ مگر اب جب موصوف ہمارے درمیان موجود نہیں ہیں تو اس کتاب کے اردو ترجمے کو حق بہ حق دار رسید کے مصداق، ان کے نام کے ساتھ شائع کیا جارہاہے۔
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.