Author: Dr. Gayan Chand
Pages: 451
Year Of Publication: 1999
600 ₨ Original price was: 600 ₨.300 ₨Current price is: 300 ₨.
In Stock
صف اول کے محقق اور نقاد ڈاکٹر گیان چند، سیوہارہ،ضلع بجنور، یوپی(بھارت) میں 19/ستمبر 1923ء کوپیدا ہوئے۔الہ آباد یونیورسٹی نے 1948ء میں ان کے مقالے ”اردو کی نثری داستانیں“ پر پی ایچ۔ ڈی ۔اور 1960ء میں آگرہ یونیو رسٹی نے تحقیقی مقالے ”اردو مثنوی شمالی ہند“ پر ڈی۔ لٹ کی ڈگری عطا کی۔ ڈاکٹر صاحب نے گورنمنٹ حمیدیہ کالج بھوپال سے درس وتدریس کا آغاز کیا۔ جموں یونی ورسٹی الہ آباد یونیورسٹی اور مرکزی یونیو رسٹی حیدرآباد میں بہ حیثیت اردو پروفیسر خدمات کا انجام دیں۔
لسانیات، اقبال ،غالب ،اردو داستانیں اور قواعد و عروض جیسے اہم موضوعات پر تحریر کردہ ان کی تقریباً دو درجن کتابیں درجۂ استناد رکھتی ہیں۔ ڈاکٹر صاحب بھارت کے مختلف علمی وادبی اداروں کے تاسیسی واعزازی رکن رہ چکے ہیں اور بھارت کی مرکزی حکومت اور جامعات کی طرف سے مختلف اعزازات اور انعامات کی صورت میں ان کی خدماتِ علمی کااعتراف کیا جاچکا ہے۔
زیر نظر کتاب ڈاکٹر گیان چند کے ان مقالات کا مجموعہ ہے جن میں غالبیات کے مختلف پہلوؤں پر عالمانہ مباحث ملتے ہیں۔
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.