Author: Asghar Abbasi
Pages: 296
Year Of Publication: 2014
500 ₨ Original price was: 500 ₨.250 ₨Current price is: 250 ₨.
In Stock
اصغر عباس کا یہ مقالہ معیاری تحقیق کانفیس نمونہ ہے۔یہ سرسید کے سلسلے میں نئے حقائق کی متوازن تشریح پیش کرتا ہے۔ اسکالر نے تمام مآخذ ،بالخصوص جو یونیورسٹی کے ذخیرۂ مخطوطات میں موجود ہیں،کا سلقیے سے استعمال کیا ہے۔پہلے باب میں اصغر عباس نے سرسید کے متعلق مفروضات کی تردید کی ہے۔ انھوں نے بجا طور پر سائنٹفک سوسائٹی اوراس کے ترجمان علی گڑھ گزٹ کی خدمات کے متعلق نہایت مربوط بحث کی ہے۔ اس مقالے گزٹ سے پہلے کی اردو صحافت کا جائزہ بھی شامل ہے۔ علی گڑھ گزٹ کے اجرا کی تاریخ، اصول ،عمل ،مختلف اوقات میں اس کے نام کی تبدیلی اس کے ایڈیشن اور معاون مآخذ کا مطالعہ اور اس کے پیش کرنے کا انداز یقینا بڑی دیدہ ریزی کاکام ہے۔ اس مقالے میں ضمیمے اور ایک عمدہ فہرست کتابیات بھی دی گئی ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس کام کو سراہا جائے گا
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.