شاہ ولی اللہ اوران کے اصحاب

Author: Mehmood Ahmad Barkati

Pages: 216
Year Of Publication: 2004

Original price was: 400 ₨.Current price is: 200 ₨.

In Stock

کتاب خریدنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

(021) 33517270

Category:
کتاب کی تفصیل

زیر نظر تصنیف فاضل اجل حکیم ڈاکٹر محمود برکاتی صاحب کی محنت شاقہ کا نتیجہ ہے۔حکیم صاحب اس کتاب کے موضوع پر ایک استناد کادرجہ رکھتے ہیں اوران کی اس موضوع پر ایک سابقہ تصنیف ”شاہ ولی اللہ اوران کے خاندان“ہمارے علمی وتحقیق ذخیرے میں بیش بہا اضافہ سمجھی گئی ہے۔ زیر نظر تصنیف میں حکیم صاحب نے اپنے اس موضوع کو مزید وسعت دی ہے اور نہایت وقیع اور ناگزیر مآخذ کی مدد سے بے حد اہم انکشافات کیے ہیں اور قیمتی معلومات کا خزانہ اہل علم کی خدمت میں پیش کیا ہے۔ادارہ اس تصنیف کی اشاعت کو اپنے لیے فال نیک سمجھتا ہے۔یقین ہے کہ قارئین اس کتاب سے خاطر خواہ استفادہ فرمائیں گے ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “شاہ ولی اللہ اوران کے اصحاب”

Your email address will not be published. Required fields are marked *