Author: Munshi Ameer Ahmed Meenayi
Compiler: Dr. Ateeq Ahmed Jilani
Pages: 464
800 ₨ Original price was: 800 ₨.400 ₨Current price is: 400 ₨.
In Stock
یہ میرے دوست ہیں اور امیر احمد ان کا نام ہے اور امیر تخلص کرتے ہیں۔ لکھنؤ کے ذی عزت باشندوں میں ہیں اور وہاں کے بادشاہوں کے روشناس اور مصاحب رہے ہیں اور اب وہ رام پور میں نواب صاحب کے پاس ہیں۔ ان کی غزلیں تمھارے پاس بھیجتا ہوں ۔
(مرزا اسد اللہ خاں غالب، مکتوب بنام منشی شیو نرائن آرام، مورخہ ۱۲ /جون ، ۱۸۵۹ء)
سب لوگ جانتے ہیں کہ اس کے مصنف شاعر بے مثال ، موصوف ہمہ صفت، امیر احمد صاحب امیر مینائی لکھنوی استاد نواب کلب علی خاں مرحوم ۔۔۔ ہیں۔ ان کے اوصاف و کمالات شاعری ان کے کلام سے ظاہر ہیں۔
( سرسید احمد خان، امیر مینائی کی تالیف امیر اللغات پر تبصرہ ، ۱۸۹۱ء)
منشی امیر احمد صاحب نے ملک و قوم پر بڑا احسان کیا ہے کہ ایک جامع لغت اردو کی تالیف کی محنت گوارہ کی ہے۔
(اکبر الہ آبادی، تبصره بر امیر اللغات )
عجیب شے ہے صنم خانہ امیر اقبال
میں بت پرست ہوں رکھ دی کہیں میں میں نے
(علامہ اقبال ،امیر مینائی کے دیوان دوم صنم خانہ عشق پر اظہار خیال )
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.