Author: Dr. Farman Fatah poori
Pages: 560
Year Of Publication: 2005
700 ₨ Original price was: 700 ₨.350 ₨Current price is: 350 ₨.
In Stock
غالب اپنے وقت کے نابغۂ روزگار ،بے مثال نثر نگار،فکر وشعور سے لبریز شاعری کے پروردگار اور خم کاکل سے لے کر ”اندیشہ ہائے دور دراز“ تک حیات ِانسانی کے سارے پہلوؤں کے نگہدار۔
نیازؔ، اپنے عہد کے منفرد نقاد، صاحب اسلوب نثار ،علم وفکر کے پرستار، تحقیق وتنقید کے شہسوار ،متعدد زبانوں کے نباض، علم معنی وبیان کے رازدار اور تامل وفکر کے علمبردار۔ غرض کہ غالب ؔو نیازؔ میں عجب طرح کی یک رنگی وہم آہنگی ہے، دونوں وجدان وجذبات کے قدردان لیکن فکر و نظر کے بہ ہر قدم نگہبان ،دونوں فارسی کے رسیا اور علوم شرقیہ کے شیدا، فکر تازہ کے عاشق اور علوم جدیدہ کے دلدادہ۔ دونوں میراث آباء پر نازاں لیکن ایجادواختراع پر ہمہ وقت آمادہ۔ زبان ولغت کے حوالے سے دونوں بال کی کھال نکالنے میں مشاق اور علم وفن کے باب میں معاصرین سے دست وگریباں رہنے میں طاق۔
ایسے میں غالب اور کلام غالب کو موضوع گفتگو بنانےا ور ان کے اشعار کی تشریح کرنے کا جتنا حق نیازؔ کو پہنچتا ہے شاید بیسویں صدی کے کسی دوسرے ادیب کو نہیں پہنچتا۔
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.