غالب شخصیت و کردار

Author: Prof. Latif Ullah

Pages: 134
Year Of Publication: 1998

Original price was: 200 ₨.Current price is: 100 ₨.

In Stock

کتاب خریدنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

(021) 33517270

Category:
کتاب کی تفصیل

پروفیسر لطیف اللہ 15/جولائی 1928ء کو الور میں پیدا ہوئے۔ کراچی یونی ورسٹی سے ایم۔اے۔(اردو) کیا اور درس وتدریس کا شغل اختیار کیا۔1988ء میں  بہ حیثیت استاد ریٹائر ہوئے۔

          ان کی دلچسپی کا بنیادی موضوع تصوف ہے۔ اس سلسلے میں انھوں نے کئی کتابیں ترجمہ کی ہیں اور”تصوف اور سریت“ جیسی فکر انگیز کتاب بھی لکھی ہے جو اپنے موضوع پر پہلی تصنیف ہے اور جسے علمی حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے۔”انفاس امدادیہ“ کے نام سے حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کی سوانح عمری بھی لکھ چکے ہیں۔

          فارسی اور اردو کے کلاسیکی ادب سے اور اس حوالے سے غالب سے پروفیسر لطیف اللہ کو جو دلچسپی ہے۔اس کااظہار کی زیر نظر تصنیف سے ہوتاہے ۔اس میں انھوں نے غالب کی شخصیت وکردار کا مطالعہ اسی طرح کیا ہے کہ ہمارے سامنے غالب کی اصل تصویر آجاتی ہے۔ بقول حالی ایک ایسے انسان کی تصویر

شیخ اور بذلہ سنجِ شوخ مزاج

رند اور مرجعِ کرام وثقات

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “غالب شخصیت و کردار”

Your email address will not be published. Required fields are marked *