Author: Mirza Asad Ullah Khan Ghalib
Compiler: Tehseen Sarwari
Pages: 64
Year Of Publication: 2014
100 ₨ Original price was: 100 ₨.50 ₨Current price is: 50 ₨.
In Stock
”قادر نامہ“ غالب کی وہ تصنیف ہے جس کے بارے میں غلام رسول مہر نے شبہ ظاہر کیا تھا کہ یہ غالب کی تصنیف نہیں ہے لیکن مالک رام، شوکت سبزواری او ربعض دیگر محققین نےاس کے غالب کی تصنیف ہونے کی تصدیق کی۔ دراصل غالب کی زندگی ہی میں اس کے دو ایڈیشن چھپ گئے تھے۔ یہ اتنا بڑا ثبوت ہے کہ اس کے بعد بحث کی گنجائش نہیں رہ جاتی کیونکہ اگریہ غالب کی تصنیف نہ ہوتی تو وہ اس غلط انتساب پر یقیناً خاموش نہ رہتے۔
تحسین سروری نے اس کے متن کو مرتب کردیا تھا اور اس پر ایک مقدمہ بھی لکھا تھا۔ ہم نے اس متن اوردیباچے کے علاوہ مالک رام، شوکت سبزواری اور ڈاکٹر محمد باقر کے مضامین بھی اس اشاعت میں شامل کردیے ہیں۔ امید ہے کہ غالب کی اس تصنیف کے نئے ایڈیشن کو ادبی وعلمی حلقوں میں پذیرائی ملے گی۔
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.