Introduction & Compilation: Dr. Zulqarnain Ahmed Shadab Ihsani
Pages: 367
Year Of Publication: 2015
600 ₨ Original price was: 600 ₨.300 ₨Current price is: 300 ₨.
In Stock
کوئن فراسو ہماری ادبی تاریخ میں ایک عجیب وغریب کردار گزرا ہے کہنے کو یورپی تھا اور اردوکے یورپی اہل قلم میں اس کاتذکرہ بھی ہوتاہے۔ اس کے والد جرمن اور والدہ فرانسیسی تھیں۔ پیدا ہندوستان میں ہوا اور درحقیقت مزاج اور افتاد کے لحاظ سے بھی ہندوستا نی تھا۔ اردو کا شاعر اور نثر نگار تھا بلکہ اس کی مقفی مسجع نثر دیکھیں تواردو زبان پر اس کا عبور دیکھ کر حیرت ہوتی ہے اردو میں اس نے خاصی وقیع شعری اور نثری سرمایہ چھوڑا ہے یہ قصہ بھی اس کی تصنیف ہے۔
ڈاکٹر ذوالقرنین احمد شاداب احسانی اردو کے معروف شاعر ،محقق اور استاد ہیں۔ وہ تحقیق کو محض کھتونی بنانے کے قائل نہیں ہیں اور اسے دریافت ،بازیافت اور اکتشاف کا عمل گردانتے ہیں۔اسی لیے پی ایچ ۔ڈی ۔کے مقالے کےلیے کوئن فراسو اوراس کی خدمات کو موضوع بنایا۔ مقام مسرت ہے کہ شاداب صاحب نے اردو کی خدمت کے ضمن میں ایک راستہ یہ بھی اختیار کیا ہے اور کوئن فراسو کے قصہ عشق افزا کے قلمی نسخے کو مرتب اور مدون کردیاہے۔ یہ نسخہ اب آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ اُمید ہے اہل علم اسے ہاتھوں ہاتھ لیں گے۔
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.