مآثر غالب

Author: Qazi Abdul Wadood

Pages: 256
Year Of Publication: 2000

Original price was: 400 ₨.Current price is: 200 ₨.

کتاب خریدنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

(021) 33517270

Category:
[dynamic_product_heading]

یہ کتاب غالبیات ہی میں  نہیں،قاضی عبدالودود کے تحقیقی کاموں میں بھی گلِ سرسبد کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس میں غالب کی اردو فارسی نظم و نثر کی متعدد نادر ونایاب تحریروں کو یک جا کرکے ان پر عالمانہ حواشی لکھے ہیں۔

     یہ کتاب عرصے سے نایاب تھی،ممتاز محقق ڈاکٹر حنیف نقوی نے اسے ازسرِ نو مرتب کیا ہے اور نہایت دیدہ ریزی سے قاضی عبدالودود کے تحریر کردہ حواشی پر اضافے کیے ہیں۔ زیر نظر ایڈیشن کی ایک اضافی خوبی یہ ہے کہ اس میں غالب کے فارسی خطوط کا اردو ترجمہ بھی شامل ہے۔ یہ ترجمہ خوش فکر شاعر اور فارسی زبان و ادب کے مزاج داں پر توروہیلہ نے کیا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مآثر غالب”

Your email address will not be published. Required fields are marked *