Pages: 192
Year Of Publication: 2005
300 ₨ Original price was: 300 ₨.150 ₨Current price is: 150 ₨.
In Stock
ترجمہ طبع زاد تحریر سے زیادہ مشکل کام ہے۔ ترجمے کے لیے ضروری ہے کہ وہ نہ صرف لفظی ہو بلکہ جس زبان میں کیا جارہاہے اُس کے روزمرہ محاورہ کے عین مطابق بھی ہو اور آپ اسے ا س طرح پڑھ سکیں جیسے مصنف نے اسے ترجمے کی زبان میں لکھا تھا۔
پرتوروہیلہ کو فارسی زبان پر عبور حاصل ہے اوراپنے علم ووجدان کے طفیل غالب کے اندازِفکر اورطرز احساس کوگرفت میں لانے پرقدرت بھی رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ غالب کی استعارتی فارسی نثر کو انہوں نے اس طرح اردو کاجامہ پہنایا ہے گویا غالب نے یہ مکاتیب اردو ہی میں لکھے تھے ۔یقیناً یہ پہاڑ جیسا کام تھا جسے انھوں نے بے حد محنت اورانتہائی سلیقے سے انجام دیا ہے ۔اس کارنامے پر جناب پرتوروہیلہ کو ،اونچا ہاتھ اٹھا کر خلوص دل سے سلام کرتا ہوں۔
غالب پر جتنے قابل ذکر کام ہوئے ہیں پرتوؔ کے یہ تراجم، معیار ومقدار دونوں کے اعتبار سے نمایاں وروشن ہیں۔ فارسی خطوط غالب کے اردو تراجم سے انھوں نے اس بے بہا خزانے کے دروازے کوکھول دیا ہے جو گزشتہ ڈیڑھ سو سال سے مقفل پڑاتھا۔ (ڈاکٹر جمیل جالبی)
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.