Author: Moulvi Sami Ullah Khan
Compiler: Prof. Asghar Abbasi
Pages: 164
Year Of Publication: 2016
400 ₨ Original price was: 400 ₨.200 ₨Current price is: 200 ₨.
یہ سفرنامہ زیادہ تر اس لیے مفید اوربکار برآمدہ ہوگیا ہے کہ وہ کسی ایسے شخص کا لکھا ہوا نہیں ہے جس کی آنکھوں میں یورپ کی جگمگاہٹ سے چکاچوند ہوگئی ہو اور اسی حالت میں اس کو ملک کی ہرایک بری سے بری حالت میں عمدہ نظرآتی ہے ۔جناب مولوی سمیع اللہ نے اس ملک کی ہرایک چیز اور ہرایک طور وطریق کو نہایت عاقلانہ طور سے دیکھا اور نہایت غور کے ساتھ اس کے حسن وقبح کوجانچا، اچھی باتوں کوانھوں نے اچھا کہا اوربری باتوں کو بری بتلایا۔ اس ملک کی صفات حسنہ پر انھوں نے اپنے ملک کے نوجوانوں کو رغبت دلائی اور بری باتوں سے بچنے کے لیے انھوں نے ان کو نصیحت کی۔ ان کے روزنامچے سے ہم اچھی طرح پر اس بات کی دریافت کرسکتے ہیں کہ ہم کو یورپ کی کن باتوں کی تقلید کرنی چاہیے اورکن باتوں سے احتراز اولیٰ ہے
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.