Pages: 128
600 ₨ Original price was: 600 ₨.300 ₨Current price is: 300 ₨.
In Stock
ء1869 میں غالب کے انتقال کے بعد تیس برس کے اندر اندر ہی غالب فہمی اور غالب شناسی کی روایت کا آغاز ہوا۔ بقول مشفق خواجہ یہ روایت چند ہی دہائیوں میں تیزی سے بڑھتی غالب پرستی کے درجے میں داخل ہوگئی اوراس کے ردِ عمل میں غالب شناسی کاسلسلہ شروع ہوگیا اور ظاہر ہے کہ اس سلسلے کی پہلی آواز مرزا واجد حسین یاس عظیم آباد ی لکھنوی (یاس چنگیزی) کی تھی۔
یہ سلسلہ کافی دراز ہو ااور کئی لوگ ان کے حق میں،کئی خلاف قلم آراء ہوئے۔چند رسائل نے ان مباحث کوشامل اشاعت بھی کیا جن میں ”خیال “ اور ”شباب اردو“ شامل ہیں۔
زیر نظر کتاب ”مہملات غالب“ میں رسالہ ”شباب اردو ”کے شماروں میں شائع ہونے والے مضامین کا مجموعہ ہے۔ یہ مضامین ”مہملات غالب “ کے نام سے ادارۂ یادگار غالب کے جریدے”غالب“ کے انیسویں شمارے میں یکجا کردیے گئے تھے اور مشفق خواجہ نے تمہید کے عنوان سے ان کا تعارف لکھا۔
اب ادارے کی جانب سے اسے کتابی صورت میں پیش کیا جارہا ہے۔
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.