Author: Dr. Z. A. Ahmed
Pages: 288
Year Of Publication: 2004
300 ₨ Original price was: 300 ₨.150 ₨Current price is: 150 ₨.
In Stock
برصغیر کے ممتاز دانشور ڈاکٹر زین العابدین احمد جو کیمونسٹ رہنما کی حیثیت سے عالمی شہرت رکھتے ہیں اور جنھوں نے برصغیر کی آزادی کے لیے قابل قدر خدمات انجام دی ہیں، ڈاکٹر زیڈ احمد کے نام سے مشہور ہیں۔
مصنف کی ابتدائی زندگی صوبہ سندھ میں گزری۔انھوں نے بیسویں صدی کی دوسری اورتیسری دہائی کے سماجی حالات کو اور کسی حد تک تعلیمی وسیاسی صورت حال کو نہایت عمدگی سے بیان کیا ہے۔اُ س زمانے کے بارے میں ممکن ہے انگریزی اور سندھی میں کچھ تحریریں موجود ہیں لیکن اردو میں پہلی مرتبہ ایک بھرپور بیان سامنے آرہا ہے۔کتاب کی اہمیت اس سے بھی ظاہر ہے کہ اس میں ہندوستان کی تحریک آزادی کے بعض ایسے پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے جن سے عام طور پر واقفیت نہیں ہے۔ خصوصاً کمیونسٹ پارٹی کے حیرت ناک اندرونی معاملات کے سلسلے میں کتاب ایک اہم ماخذ ہے۔ مصنف کو مولانا محمدعلی، مہاتما گاندھی، پنڈت جواہر لال نہرو سے لے کر سجاد ظہیر، ڈاکٹر محمد اشرف اور ڈاکٹر محمد دین تاثیر تک بے شمار مشاہیر کو قریب سے دیکھنے یااُن کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے۔ ان مشاہیر سے متعلق یادوں نے بھی کتاب کی افادیت اور دل چسپی میں بہت اضافہ کیا ہے۔
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.