نامہ ہائے فارسی غالب

Author: Syed Akbar Ali Tirmzi

Pages: 224
Year Of Publication: 1999

Original price was: 260 ₨.Current price is: 130 ₨.

In Stock

کتاب خریدنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

(021) 33517270

Category:
کتاب کی تفصیل

غالب کے اردو خطوط کے برعکس ان  کے فارسی خطوط یک جا نہیں کیے گئے۔ یہ مختلف مجموعوں(پنج آہنگ، مآثر غالب،متفرقات غالب اور نامہ ہائے فارسی) ہی میں نہیں،مختلف ادبی رسائل میں بھی بکھرے ہوئے ہیں۔ ادارۂ یادگار غالب نے ان خطوط کو یک جا کرنے اور پھر ترجمہ کرانے کا منصوبہ بنایا۔ ”پنچ آہنگ“ میں شامل خطوط کا ترجمہ (از عمر مہاجر) شائع ہوچکا ہے۔ اب ”نامہ ہائے فارسی“ کا ترجمہ شائع کیا جارہاہے۔  یہ ترجمہ اردو کے ممتاز شاعر پرتوروہیلہ نے کیا ہے۔ غالب کے فارسی خطوط کا ترجمہ کرنا ایک نہایت مشکل کام ہے۔ پرتوروہیلہ اس مشکل مرحلے سے اس لیے آسانی سے گزرے ہیں کہ وہ غالب ہی کے نہیں ،فارسی زبان کے بھی مزاج دان ہیں۔مآثر غالب اور متفرقات غالب میں شامل خطوط کا ترجمہ کر چکے ہیں اوراب غیر مدون فارسی خطوط کے ترجمے کا کام ان کے پیش نظر ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “نامہ ہائے فارسی غالب”

Your email address will not be published. Required fields are marked *