Author: Muzaffar Husain Shameem
Pages: 176
Year Of Publication: 2014
300 ₨ Original price was: 300 ₨.150 ₨Current price is: 150 ₨.
ڈاکٹر خالد ندیم ہمارے ان محققین میں شامل ہیں جن کا کام دیکھ کر اردو تحقیق کے مستقبل سے امیدیں بندھتی ہیں۔ ان کے کئی کام سامنے آچکے ہیں اور کئی زیر طبع ہیں۔
مظفر حسین شمیم ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری کے بھائی تھے۔ ”نگارشات شمیم“ مظفر حسین شمیم کی ان تحریروں کا مجموعہ ہے جو ادھر اُدھر بکھری ہوئی تھی اوران کے یک جا ہونے کا بھی بظاہر کوئی امکان نہ تھا حالانکہ ان میں بعض بہت اہم اور وقیع تحریریں شامل ہیں۔ ان میں بعض ایسی نادر معلومات ہیں جوکہیں اور دست یاب نہیں ہیں۔ کچھ شمیم کا ایسا قلندرنہ مزاج تھا اورکچھ وقت کی آندھی نے ان پر گرد ڈال دی۔ ان میں تحقیقی وتنقیدی نوعیت کے مضامین ،تبصرے، وفیات،خطوط اور انشائیے شامل ہیں۔ خالد ندیم صاحب نے ان کو تلاش اور یک جا کرکے بہت مفید کام کیا ہے
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.