Author: Hira Shabbir
Pages: 272
Year Of Publication: 2022
600 ₨ Original price was: 600 ₨.300 ₨Current price is: 300 ₨.
In Stock
حراشبیرعصر حاضر کی ایک ماہر تعلیم ہیں۔بہ طور ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ اسکول اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران میں انھوں نے پرائمری سطح پر اردو زبان کی تدریس اور اس میں پیش آنے والی مشکلات کا بہ غور مشاہدہ کیا ۔اپنے مشاہدات کی روشنی میں انھوں نے مزید تحقیقات کیں۔ زیر ِنظر کتاب انھی مشاہدات وتجربات اور ان سے حاصل کردہ نتائج پر مشتمل ہے ۔
حراشبیرخوش الحان نعت خواں بھی ہیں،ہوم ٹی وی پر میزبانی کے فرائض بھی انجام دیتی ہیں علاوہ ازیں مختلف موضوعات پر ان کے تحقیقی مضامین اور تبصرے بھی شائع ہوتے رہتے ہیں۔ ان کے افسانے اور نظمیں مختلف مؤقر جرائد ورسائل میں چھپتے رہتے ہیں۔ پیش نظر کتاب حرا شبیر کے ایم ۔فل کا مقالہ ہے جسے بعد از ترمیم واضافہ شائع کیا گیاہے
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.