Author: Syed Maqbool Husain Ahmad poori
Compiler: Sheema Majeed
Pages: 186
Year Of Publication: 2003
300 ₨ Original price was: 300 ₨.150 ₨Current price is: 150 ₨.
In Stock
تفہیمِ غالب کے سلسلے میں کلام غالب کی شرحوں نے بڑا اہم کردار ادا کیا ہے۔کلام غالب کی شرحیں لکھنے کا باقاعدہ سلسلہ انیسویں صدی کے آخر سے اب تک جاری ہے۔گزشتہ ایک صدی میں کئی ایسی شرحیں بھی لکھی گئیں جواب ناپید ہیں یارسالوں میں قسط وار شائع ہوئیں اوراب انھیں میں دفن ہیں۔ ایسی شرحوں میں سیماب اکبر آبادی اورسید مقبول حسین احمد پوری کی شرحیں بطورخاص اہمیت رکھتی ہیں۔
سید مقبول حسین احمد پوری کانام 1925ء تا1945ء کے ادبی رسالوں میں مسلسل دیکھنے میں آتا ہے۔ اُن کی نظمیں ،گیت اور مضامین کثرت سے شائع ہوتے رہے ہیں۔ زیر نظر شرح کلام غالب ماہ نامہ ”ادبی دنیا“ لاہور میں جون 1931ء سے لے کر اکتوبر 1933ء تک بالاقساط شائع ہوئی۔ یہ شرح عام شرحوں سے قدرے مختلف ہے۔ افسوس کہ یہ نامکمل رہ گئی بہرحال جس حد تک لکھی گئی ،وہ بھی اپنی جگہ بڑی اہم ہے کہ اس سے قفہیمِ غالب کے بعض نئے پہلو سامنے آتے ہیں۔
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.