محراب تحقیق

Author: Dr. Abdul Azeez Sahir

Pages: 176
Year Of Publication: 2012

Original price was: 300 ₨.Current price is: 150 ₨.

In Stock

کتاب خریدنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

(021) 33517270

Category:
کتاب کی تفصیل

ڈاکٹر عبد العزیز ساحر تحقیق و تنقید نیز تصوف اور اس کے متعلقات پر گہری نظر رکھتے ہیں اور فارسی سے بھی خوب واقف ہیں۔خیر پور کی سچل لائبریری میں چند ایسے فارسی مخطوطات محفوظ ہیں،جو بعض بزرگوں کے حالات اور ملفوظات پر مبنی ہیں۔یہ اور اسی قسم کے مزید مخطوطات کئی خانقاہوں  سے ساحر صاحب نے تلاش کیے اور ان پر مفید مقالات  تحریر کیے۔یہ کتاب انھی مقالات کا مجموعہ ہے،جس میں اہل ِعلم اور اہلِ قلم کے ساتھ اہل اللہ کا بھی ذکر ہے۔اس میں قلمی نسخوں کا تعارف بھی ہے اور بعض غیر مطبوعہ اور غیر مدون متون کا جائزہ بھی۔ساحر صاحب تحقیق اور تنقید کے تو مرد ِ میدان ہیں ہی، نثر بھی خوب لکھتے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “محراب تحقیق”

Your email address will not be published. Required fields are marked *