Author: Prof. Nazeer Ahmed
Pages: 196
Year Of Publication: 2000
200 ₨ Original price was: 200 ₨.100 ₨Current price is: 100 ₨.
In Stock
ڈاکٹر نذیر احمد اردو اور فارسی زبانوں اوران کے ادبیات پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ان کے تحقیقی کاموں کو برصغیر ہی میں نہیں ،برصغیر سے باہر کی دنیا میں بھی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتاہے۔ تصحیح وتحقیق متن ان کا خاص موضوع ہے اور ان کے مرتبہ متعدد متون، علمی دنیا میں مثالی حیثیت رکھتے ہیں۔
زیر نظر کتاب میں ڈاکٹر صاحب نے بتایا ہے کہ کسی متن کومرتب کرنے کا طریقہ کیا ہے اورایک معیاری متن کے مرتب کے لیے کن امور کا جاننا ضروری ہے۔ تصحیح وتحقیق متن، اسنادِ تحقیق، تعلیقات وحواشی ،تخریج ،مقدمہ نویسی اور فہرست سازی کے بنیادی لوازم اور اصول ایسی خوش اسلوبی سے بیان کیے گئے ہیں کہ اہل تحقیق ہی نہیں،عام قاری بھی ان سے مستفید ہوسکتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں یہ کہنا چاہیے کہ یہ مختصر کتاب فاضل مصنف کے زندگی بھر کے علمی تجربات کا حاصل ہے اور رہ نوردانِ وادی تحقیق کے لیے مشعل راہ ۔اردو میں یہ اپنے موضوع پر ایک منفرد کتاب ہے جو مختصر بھی ہے اور جامع بھی۔
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
Yaadgar-e-Ghalib
Nazr-e-Ghalib
Mehrab-e-Tehqeeq
Raft-o-Boud
Don’t miss our future updates! Get Subscribed Today!
©2024. Idara-e-Yadgaar-e-Ghalib. All Rights Reserved.
Designed & developed by
Reviews
There are no reviews yet.