اردو کی غیر افسانوی نثری اصناف

Compiler: Nazia Mukhtar, Aqeel Uz Zaman Khan, Syed Sadiq Abdali

Pages: 160
Year Of Publication: 1997

Original price was: 400 ₨.Current price is: 200 ₨.

In Stock

کتاب خریدنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

(021) 33517270

Category:
کتاب کی تفصیل

اردو نثر کی مختلف ادبی  اصناف پر لکھے گئے یہ مضامین و مقالات نہ صرف تاریخی،تحقیقی و تنقیدی جائزے ہیں بلکہ طلبا و طالبات کی نصابی ضروریات کو بھی پورا کرتے ہیں۔ان کی اشاعت کا مقصد ادب کے طالب علموں کو  صرف امتحان پا س کرنے میں مدد دینا نہیں ہے بلکہ ان کو جمع  اور مرتب کرنے کا ایک اہم مقصد طلبہ کی رہ نمائی بھی ہے کہ وہ ان نثری اصناف کے بڑے اور اہم لکھنے والوں کے بنیادی کاموں سے واقف ہو جائیں اور خود اپنے طور پر ان کی تحریروں کا مطالعہ کریں۔

یہ کتاب یوں تو خالصتاً علمی اور تحقیقی کتاب ہے اور بعض اہم لکھنے والوں کے اہم مقالات پر مشتمل ہے۔لیکن اس سے تدریسی اور نصابی ضروریات کی تکمیل میں بھی آسانی ہوگی۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اردو کی غیر افسانوی نثری اصناف”

Your email address will not be published. Required fields are marked *